منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں‘کترینہ کیف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ جس طرح کی فلموں میں کام

کررہی ہیں ، اس سے وہ مطمئن ہیں اور شوٹنگ کے دوران اپنی تمام تر توجہ کام پر مرکوز رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھ بھی رہی ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ نے فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ مکمل کی ہے ۔ اس فلم میں کترینہ کیف، سلمان خان کے مقابل ایک جاسوسہ کا کردار ادا کرتی اور بھاری ہتھیار چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…