بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

علی ظفر کی امریکا میں پرفارمنس، ایک ملین ڈالر کے فنڈز جمع

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی) معروف گلوکار علی ظفر نے امریکا کے پانچ شہروں میں پرفارم کرتے ہوئے ایک ملین ڈالر کے فنڈز جمع کر لیے۔علی ظفر شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اور ریسرچ سینٹر کے لیے فنڈ ریزنگ کرنے رواں ماہ امریکا گئے تھے۔ اس دوران ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے پروگراموں میں شرکت کے ساتھ فنڈز

بھی دیئے۔ اس دوران واشنگٹن میں ہونے والے آخری شو میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے وہیں علی ظفر نے 35 ہزار امریکی ڈالر بھی اکھٹے کیے۔واضح رہے کہ علی ظفر نے اس فنڈ ریزنگ کے لیے اپنی پرفارمنس کا معاوضہ وصول نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…