بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سونا50روپے سستا چاندی 10روپے مہنگی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(یوا ین پی)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں7ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1273ڈالر ہوگئی،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 50روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد کراچی ، حیدرآباد، لاہور، ملتان ،فیصل آباد،

اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 53 ہزار 150روپے ہوگئی، اسی طرح43روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت45ہزار557روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے 800روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…