ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کھیلنے والوں کیلئے معاوضوں کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پی سی بی نے پی ایس ایل میں مختلف کیٹگریوں میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کے معاوضوں کااعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق پلاٹینم کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر سے 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر ٗڈائمنڈ کیٹگری کے کھلاڑیوں کو75 ہزار ڈالر سے 80 ہزار ڈالر ٗگولڈ کیٹگری کے

کھلاڑیوں کو50 ہزار ڈالر سے 60 ہزار ڈالر ٗسلور کیٹگری کے کھلاڑیوں کو 22 ہزار ڈالر سے 33 ہزار ڈالر ٗایمرجنگ کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو10 ہزار ڈالر سے 12 ہزار ڈالر جبکہ پاکستان آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو کو فی میچ 10 ہزار ڈالر اضافی ادا کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…