منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالے شرم کریں‘گلوکارہ میشا شفیع

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)نامور گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کر نی چاہیے ، میں شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟ میشا شفیع کی مختصر کپڑوں میں تصاویر سامنے آنے کے بعد ان پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے جسکے جواب میں اب نامور

گلوکارہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئی ہیں۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ شوبز میں فنکار وں کو وقت اور حالات کے مطابق کپڑے پہننے ہوتے ہیں اور ویسے بھی کسی کو اس بات کا حق نہیں کہ وہ میرے ذاتی کاموں میں مداخلت کر ے ۔ میں جو مناسب اور ضروری سمجھوں گی وہی کر وں گی کسی سے خوفزدہ ہونیوالی نہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…