منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ شیاما 82برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی معروف اداکارہ شیاما 82 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں ہیں ۔ ماضی کی معروف اداکارہ شیاما 7 جون 1935ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے 40 سال کے

عرصے پر محیط فلمی کیریئر میں 175 فلموں میں کام کیا۔ ان کی معروف فلموں میں ’’آر پار،ترانہ،برسات کی رات،ملن ‘‘ و دیگر شامل ہیں۔ انہوں فلموں میں بہتر کارکردگی دکھانے پر بہت سے ایوارڈز سے بھی نوازا گیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…