بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

کاجول کو کمل ہاسن اور امیتابھ کیساتھ تصویر کو سیلفی کہہ کر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول کو کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کے ساتھ تصویر کو سیلفی کہہ کر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ دنیا بھر میں موبائل سے سیلفی لینے کا رجحان اس قدر تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ لوگ اب تصویر یا سیلفی میں بہت آسانی سے فرق کر لیتے ہیں۔ معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی،

جس میں انہوں نے لکھا کہ میں مزاحمت نہیں کر سکتی کیونکہ یہ دو لیجنڈز کے ساتھ سیلفی لینے کا وقت ہے۔ کاجول کی شیئر کی جانیوالی تصویر کو اب تک 22 ہزار سے زیادہ ری ٹویٹ مل چکے ہیں اور اس پر 9 سو سے زیادہ تبصرے کئے گئے ہیں۔ اکثر میں صارفین نے لکھا کہ یہ سیلفی نہیں بلکہ فوٹو گرافر کی تصویر ہے جبکہ دیگر نے ان پر کڑی تنقید بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…