بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو اوررواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔

رونالڈو کے بچوں کی تعداد چارہوگئی ہے ٗحال ہی میں سوشل میڈیا پر رونالڈو کی دو دِن کی بیٹی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔رونالڈو نے بچی کا نام آلانا مارٹینا رکھاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…