بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے شاپنگ مال میں مداح کو ڈانس کی دعوت دے ڈالی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی )پاکستان کی انتہائی خوبصورت اور معروف ادکارہ ماہرہ خان آج کل اپنی فلم ’ورنہ ‘ کی پروموشن کر رہی ہیں اور اس حوالے سے وہ ٹی وی پروگرامز کو انٹرویودینے کے ساتھ ساتھ شاپنگ مالز میں اپنے مداحوں سے ملاقاتیںبھی کر رہی ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ماہرہ خان اپنے ایک مداح کے

ساتھ ڈانس بھی کر رہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شاپنگ مال میں ماہرہ خان اپنے مداح کو ڈانس کرنے کیلئے دعوت دیتی ہیں جس پر وہ ماہرہ خان کی بھارتی فلم رئیس کا گانا چنتاہے اور ماہرہ خان کے ساتھ ’ظالما ‘گانے پر ڈانس کر کے دیگر افراد سے داد وصول کرتاہے ۔ماہرہ خان بھی اپنی فلم کو لے کر کافی پرجوش ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ ماہرہ خان کی فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کامیاب ہونے والی فلم بن سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…