منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بی پی ایل میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (آج) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں پہلا میچ کھلنا ٹائٹنز اور سلہٹ سکسرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور

میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…