منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا ایک ساتھ نظارہ کر سکتے ہیں۔بغیر کسی تکنیکی آلے کی مدد سے آسمان پر ان سیاروں کا نظارہ پیر کو طلوع آفتاب سے قبل کیا جا سکتا ہے۔ ٭ ‘بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم’ سیارہ دریافت یہ دونوں سیارے جنوب مشرق کی سمت میں ایک روشن ستارے کی مانند دکھائی دیں گے۔

برطانیہ میں اس نظارے کو دیکھنے کے لیے بہترین وقت طلوع آفتاب سے 40 منٹ قبل ہوگا۔ سیارہ مشتری کے چار گیلیئن چاند کو ٹیلیسکوپ کی مدد سے دیکھا جا سکے گا۔ تاہم اس نظارے کو دیکھنے کے لیے آسمان کا صاف ہونا ضروری ہے۔ شمالی امریکی اور انگلینڈ میں اس نظارے کا مشاہدہ کرنے والوں کو کوئی مشکل نہیں ہوگی، کیوں کہ یہ سیارے آسمان پر انتہائی نیچے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…