منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

رواں سال میچ فیس کی وصولی ،سرفرازاحمد ،شعیب،اظہر،یاسر،بابراعظم،شاداب خان، کس نے کتنے کروڑ روپے لئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال میچ فیس کی وصولی میں سرفراز احمد کا پہلا نمبر رہا ،کپتان نے 2 کروڑ 95لاکھ روپے وصول کیے۔، قائمہ کمیٹی کو پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق انھیں 2 کروڑ 95لاکھ 38ہزار روپے ادا کیے گئے جب کہ شعیب ملک 2 کروڑ 93لاکھ 73ہزار، اظہر علی 2 کروڑ 65لاکھ 29 ہزار، یونس خان 2 کروڑ 32لاکھ 95ہزار، یاسر شاہ 2 کروڑ 18لاکھ41ہزار، بابر اعظم 2 کروڑ 17 لاکھ 63 ہزار، محمد عامر 2 کروڑ 8لاکھ 25ہزار اور وہاب ریاض 2 کروڑ 4 لاکھ 32 ہزار روپے وصول کرنے میں کامیاب ہوئے۔اسی طرح حسن علی ایک کروڑ

48 لاکھ 28ہزار، محمد حفیظ ایک کروڑ 42لاکھ 7 ہزار،اسد شفیق ایک کروڑ 32لاکھ 26 ہزار، مصباح الحق ایک کروڑ 30 لاکھ 47 ہزار، عماد وسیم ایک کروڑ 27 لاکھ 68 ہزار، محمد نواز ایک کروڑ ایک لاکھ 10 ہزار روپے کے حقدار بنے۔راحت علی 75لاکھ 25 ہزار، شاداب خان 73 لاکھ 89ہزار، محمد رضوان 72لاکھ 13ہزار، فخر زمان57 لاکھ 4 ہزار، جنید خان50 لاکھ 18ہزار، رومان رئیس34لاکھ 72 ہزار، محمد عباس28 لاکھ 55 ہزار، محمد اصغر24لاکھ 39ہزار، فہیم اشرف23 لاکھ 50 ہزار اور حارث سہیل 13 لاکھ 97 ہزار روپے اپنے اکانٹ میں منتقل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…