جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کیا رنویر سنگھ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو رہے ہیں معروف بالی ووڈ اداکار کےٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں ان دنوں چاروں طرف صرف ’’پدماوتی‘‘کی گونج جاری ہے۔ فلم اپنے آغاز سے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی ہے اور اسے ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے بھی مخالفت کا سامنا ہے مگر فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے ٹویٹر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ رنویر سنگھ فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤالدین خلجی کاکردار نبھارہے ہیں جو دہلی پر حکومت کرنے والے دوسرے طاقتور ترین سلطان تھے۔ رنویر سنگھ نے  کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے

کے لیے خود کو مکمل طور پر علاؤالدین کے کردار میں ڈھال لیا یہاں تک کہ شوٹنگ ختم ہونے کے بعد انہوں نے اس کردار سے نکلنے کے لئے نفسیاتی ڈاکٹر سے اپنا علاج بھی کرایا لیکن لگتا ہے رنویر کردار میں ہی موجود ہیں اور ابھی تک خود کو اس کردار سے آزاد نہیں کراسکے ہیں۔ رنویر سنگھ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک ٹوئٹ کی ہے’’میں اپنا مذہب کھورہاہوں‘‘لیکن انہوں نے اپنی ٹوئٹ کی وضاحت نہیں کی ہے کہ آخر وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ تاہم رنویر کی اس مختصر سی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…