بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹر عبدالرزاق کی بھی سیاست میں دھماکہ دار انٹری کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر عبدالرزاق کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے ہمراہ پارٹی پرچم کا مفلر پہنتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر کرکٹر عبدالرزاق کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر

کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان ڈار کرکٹر عبدالرزاق کو پی ٹی آئی کا مفلرپہنا رہے ہیں۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے اور وہ آئندہ کچھ روز میں عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…