منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ اور اداکار سدھارتھ فلم سڑک میں کاسٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کو فلم سڑک2 میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔سڑک 2 ٗ1991 کی سپر ہٹ فلم سڑک کا سیکوئل ہے جس میں مرکزی کردار عالیہ بھٹ کی والدہ اداکارہ پوجا بھٹ اور اداکار سنجے دت نے نبھایا تھا۔ فلم کے حوالے سے پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ اس میں رومانوی کہانی کے ساتھ دباؤ اور تناؤ بھی دیکھا جاسکے گا جس سے سنجے دت گزر چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ کئی

عرصہ سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ جلد ہی فلم سڑک 2 کیلئے ایک نوجوان جوڑی کو کاسٹ کیا جائے گا اور اب عالیہ اور سدھارتھ کے نام سامنے آئے ہیں۔عالیہ اور سدھارتھ اس سے قبل فلم کپور اینڈ سنز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے عالیہ اور سدھارتھ کے درمیان کافی دوریاں دیکھی گئیں تاہم اب دونوں نے مشترکہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ذاتی معاملات کو پروفیشنل معاملات سے دور رکھیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…