ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗ مریم اور نگزیب

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗہمارے بارے میں سپریم کورٹ سے بھاگنے کا تاثر دیا جاتا تھا

لیکن وقت کے ساتھ تمام تاثرات غلط ثابت ہوئے ۔ منگل کو مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاثر دیا جاتا رہا کہ شریف خاندان عدالتوں سے بھاگ رہا ہے تمام تر تحفظات کے باوجود نواز شریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں۔ جے آئی ٹی نے پوری دنیا سے ثبوت اکٹھے کرنے کی کوشش کی۔ عوام نے نواز شریف کو دو مرتبہ وزیراعلیٰ اور

تین مرتبہ وزیراعظم منتخب کیا۔ عوام کا جوش نواز شریف کی قیات پر بے لوث اعتبار اور محبت کا نتیجہ ہے عمران خان اداروں کو متنازعہ بنا رہے ہیں۔ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیںمسلم لیگ کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کے وقار کو بلند کیا جبکہ سپریم کورٹ نے انھیں کرپشن کے بجائے اقامہ پر سزا دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…