منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نانا پاٹیکر کو غریب پتھاریداروں کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کو غریب پتھاریداروں کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا۔ انتہاپسند ہندو تنظیم نے اداکار کو منہ بند رکھنے کی دھمکی دے ڈالی۔نانا پاٹیکرکو ممبئی کے غریب پتھارے داروں کی حمایت پرانتہا پسند ہندوؤں کی شٹ اپ کال مل گئی۔ نانا پاٹیکر نے ممبئی میں پلوں اور ریلوے اسٹیشنز کے اطراف پتھارے لگانے پر

پابندی کے عدالتی فیصلے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں غریبوں کا ذریعہ معاش چھیننے کا حق نہیں۔نانا پاٹیکر کی لب کشائی کو برداشت نہ کرتے ہوئے انتہا پسند تنظیم کے سربراہ راج ٹھاکرے نے نانا پاٹیکر کو منہ بند رکھنے کی دھمکی دے ڈالی۔ راج ٹھاکرے کا کہنا تھا نانا پاٹیکر کو اس معاملے میں نہیں بولنا چاہیے جس کا انہیں علم نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…