ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عثمان شنواری کی انجری،پی سی بی میدان میں آگیا،ہنگامی قدم،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)نوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری کے کیر یئر کو بچانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیورو سرجن سے مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔کمر کے اسٹریس فریکچر میں مبتلا عثمان شنواری کے علاج کے بارے میں مزید فیصلہ نیورو سرجن سے مشورے کے بعد کیا جائے گا۔

فوری طور پر عثمان شنواری کو بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے تاہم نیورور سرجن نے اگر کہا تو انہیں علاج کے لئے ملک سے باہر بھیجا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان شنواری کا بولنگ ایکشن ایسا ہے کہ جب وہ گیند کرانے کیلئے زور لگاتے ہیں تو اس سے ان کی کمر پر زور پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…