بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد نور آج کل کیا کر رہی ہیں،حیران کن انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)پاکستانی اداکار نور نو شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد اپنے آپ کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ اداکارہ نور جنہوں نے دو ہفتے قبل عدالت سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بعد شوبز انڈسٹری کو بھی خیر آباد کہہ دیا تھا اب باقاعدہ طور پر پانچ وقت کی

نماز کی ادائیگی شروع کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر عبادات کو بھی اپنا معمول بنا لیا ہے اور اداکارہ نور نے مختلف فلاحی کاموں میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ زندگی کا اصل مقصد اب میرے سامنے آیا ہے اور اس سے قبل تو بس بیکار ہی زندگی گزار رہی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…