منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر گوری خان نے ایسی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( آئی این پی) بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ ” کنگ خان ” نے حال ہی میں اپنی 52ویں سالگرہ منائی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے عزیز و اقارب کو بھی مدعو کیا تھا۔تاہم اس کے بعد اس سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوئی تو ہنگامہ مچ گیا ۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کو ان تصاویر کے بعد تنقید کا

نشانہ بنایا جا رہاہے ، شاہ رخ اور گوری خان کے مداحوں نے گوری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی بڑی عزت کرتے ہیں۔آپ کو ایسے کپڑے نہیں پہننے چاہیے۔جبکہ ایک مداح کا کہنا تھا کہ آپ ویسے ہی بہت خوبصورت ہیں ایسے بے ڈھنگے کپڑے پہننے سے آپ کی خوبصورتی میں اضافے کی بجائے کمی ہو گی۔

#alibaughdiaries ?

A post shared by Seema Khan (@seemakhan76) on

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…