بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ ادا کار اکشے کمار فلم’2.0 میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار فلم’2.0‘میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار فلم’2.0‘ میں رجنی کانت کے روپ میں ڈاکٹر ریچرڈ کا کردار ادا کریں گے ۔لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم2.0سب سے زیادہ بجٹ کے ساتھ بنائی جانے والی سائنس فکشن فلم ہے

جبکہ فلم تکمیل کے مراحل میں ہے اور اس کے تشہیری پوسٹرز بھی منظر عام پر آچکے ہیں جس میں دونوں اداکاروں کے روپ کو بے حد پسند کیا گیا لیکن فلم میں دونوں اسٹارز کئی روپ میں دکھائی دینے والے ہیں۔فلم آئندہ سال 25جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…