بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’گوٹی‘‘ 15دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)حقیقی واقعے کے گرد گھومتی نئی ہالی ووڈ بائیو گرافیکل کرائم ڈرامہ فلم ’’گوٹی‘‘ 15دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔کیون کونولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک میں رہنے والے جان گوٹی نامی جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور اس کے بیٹے کے گرد گھو م رہی

ہے۔فلم کی کاسٹ میںمشہور اداکار جان ٹریوولٹا شامل ہیں جو ’گوٹی‘ کا مرکزی کردار ادا کریں کے۔فلم کے دیگر مختلف اداکاروں میں کیلی پریسٹن،اسٹیسی کیچ،اسپینسر لوفرانسو،لیو روسی اور ولیم ڈیمیو سمیت دیگر شامل ہیں۔رینڈل ایمٹ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 15دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…