منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سابق ملکہ حسن اورمعروف اداکارہ سشمیتا سین اب کیسی دکھتی ہیں،تصاویر دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی ) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین کی بغیر میک اپ تصاویر نے انکے مداحوں کو حیران و پریشان کردیا ہے جن میں وہ جوان اور خوبصورت دوشیزہ کے بجائے عمررسیدہ عورت نظر آرہی ہیں۔41 سال عمر ہونے کے باوجود سشمیتا سین کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں وہ نہایت خوبصورت اورحسین نظر آتی ہیں تاہم حال ہی میں

جاری ہونے والی تصاویر نے ثابت کردیا کہ سشمیتا کی خوبصورتی میک اپ کا کمال ہے ، بلکہ میک اپ کا ہی کمال ہے ۔سشمیتا سین کی ایئر پورٹ پر لی گئیں تصاویر تیزی سے انٹرنیٹ پروائرل ہورہی ہیں۔ تصاویر میں سشمیتا سرخ رنگ کا کوٹ پہنے آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے بالکل پہچانی نہیں جا رہی جب کہ ان کے چہرے پر جھریاں واضح طورپر نظرآرہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اداکارہ نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…