اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

جان سے بچھڑنا تلخ تجربہ تھا: بپاشا

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ جان ابراہم کے ساتھ دوستی ختم کرنا ایک تکلیف دہ عمل تھا مگر اب ان کی زندگی میں زیادہ سکون ہے۔ بپاشا پاسو کا کہنا ہے کہ جان ابراہم سے بچھڑنا ایک تلخ تجربہ تھا۔ دس سال کی اس دوستی سے انھوں نے بہت کچھ سیکھا تاہم ہر جدائی کی وجہ ہوتی ہے۔ بپاشا کہتی ہیں کہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے۔ اس رفتار سے آگے بڑھتے رہنا چاہیئے کہ ماضی آپ کا تعاقب نہ کر سکے۔ بپاشا باسو خوش بھی ہیں کہ اب انہیں انڈسٹری میں ہر طرف سے توجہ ملتی ہے اور وہ ایک کھلے کچن والے گھر کی تلاش میں ہیں تاکہ وہ سب احباب کی بھرپور خدمت کر سکیں۔

مزید پڑھئے:سبحان اللہ، سائنس نے ایک اور سنت نبویﷺ کی تائید کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…