اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عثمان شنوار ی نے کہاہے کہ میں نے پی ایس ایل کے لئے اپنے ولیمے کی تقریب چھوڑ دی تھی۔جلد دوبارہ ولیمہ کروں گا۔شعیب اخترسے متاثراوران کوفالوکرتاہوں۔اپنی بالنگ اورفٹنس پربھرپورتوجہ دے رہا ہوں۔سوشل میڈیاپرخواتین فینزکوبلاک کررکھاہے ۔نجی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان شنواری کا کہناتھا کہ سری لنکن ٹیم کا پاکستان آمد پر بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

پی ایس ایل میں کھیل کر پرفارمنس بہت بہتر ہوئی ہے جبکہ اپنی فٹنس پر بہت مشکل سے قابو پایا ہے۔انہوں نے کہاکہ گرانڈمیں اچھاکھیلنے والا بہت آگے جاتا ہے۔ بائیں ہاتھ سے بالنگ کرنے والے عثمان شنواری نے کہاکہ کرکٹ میچ کے لیے اپناولیمہ چھوڑدیاتھااور ٹیم سکواڈ میں حصہ لیا۔پی ایس ایل میں کھیلنے کی وجہ سے پرفارمنس میں بہتری آئی ہے ،جلداپناولیمہ دوبارہ کروں گا۔عثمان شنواری کاکہناتھاکہ شعیب اخترسے بہت متاثرہوں اوران کوہی فالوکرتاہوں کیونکہ ان کی باولنگ بہت اچھی ہے۔،عمرگل کااندازپسندہے خصوصاآٹ کرنے کے بعدبھرپورطریقے سے اپنی بالنگ اورفٹنس پرتوجہ دے رہاہوں ۔ کرکٹ کی وجہ سے سوشل میڈیاپرخواتین فینزکوبلاک کردیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…