لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ میرانے کہاہے کہ وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے کراچی نہیں جائیں گی اورنہ ہی وہ سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاکہ میرے بارے میں یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مہم چلانے کے لئے جارہی ہوں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،یوا ین پی کے مطابق اداکارہ میرانے کہاکہ میری توجہ اب اپنے ہسپتال کی تکمیل پر ہے۔
پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی نہیں جاﺅنگی:میرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































