اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شوبز میں آمد اتفاقیہ ہوئی: سعدیہ امام

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شوبز میں ان کی آمد ایک اتفاق کے ذریعے ہوئی’ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شوبز کی دنیا میں آﺅں گی۔ میری بڑی بہن عالیہ امام ریڈیو اور ٹی وی پر کام کرتی تھی’ ایک دن ٹی وی پر پروگرام کی ریکارڈنگ تھی عالیہ مجھے ٹی وی اسٹیشن لے گئی جہاں پر آپا نبیلہ نے میرے اندر چھپی صلاحیتوں کو پرکھتے ہوئے مجھے ٹی وی پر کام کرنے کی پیشکش کی۔ سعدیہ امام نے کہا کہ میں آج بھی آپا نبیلہ کی احسان مند ہوں جنہوں نے مجھے عام سی لڑکی کو سٹار بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…