پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’لنکا ڈھانے کا انعام‘‘ قومی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں کہاں پہنچ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیم پاکستان کو لاہور کا ٹی 20 میچ جیتنے پر رینکنگ میں بہتری کا بھی انعام مل گیا۔ سرفراز الیون نے سری لنکا کو وائٹ واش کر کے رینکنگ میں دوسری پوزیشن مستحکم کر لی۔قومی ٹیم نے شاندار جیت کی بدولت تین پوائنٹس ترقی کر کے اپنے پوائنٹس 121 سے 124 کر لئے جس کے بعد پاکستان کی دوسری پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ قومی شاہینوں نے 125 پوائنٹس کے ساتھ نمبر

ون پر براجمان نیوزی لینڈ کے اعزاز پر نظریں جما لیں۔ گرین شرٹس نے رواں سال یو اے ای میں ویسٹ انڈیز کو بھی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔سری لنکا سے لاہور میں ہونے والا ٹی ٹونٹی میچ جیت کر قومی ہیروز نے ایک تیر سے دو نہیں تین شکار کر لئے، پاکستان میں کرکٹ بحالی پر مہرِ تصدیق لگوا لی اور مہمان ٹیم کو وائٹ واش کر کے رینکنگ پوائنٹس میں بھی ترقی کر لی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…