اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) شترو گھن سنہا جن کی بیٹی سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک گانے ” گندی بات “ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے گانے میں فحش پرفارمنس دی ہے۔ اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شترو گھن سنہا کا کہنا تھا کہ میری فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانے کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے بچے باصلاحیت ہیں اور سوناکشی کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کرے گی جس سے خاندان کی عزت پر حرف آئے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک گندی بات کا تعلق ہے تو یہ صرف گانے کا ٹائٹل ہے گانے کے اندر ایسا کچھ بھی نہیں جو کہ شرمناک ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…