منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

معروف پشتو گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے میں پشتو کے مقامی گلوکار سید عالم محسود ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پشتو کے مقامی گلوکار سید عالم محسود ڈیرہ اسماعیل خان وینسم روڈ پر رکشے میں گھر

جا رہے تھے کہ بس کو بچاتے ہوئے دو رکشوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے،زخمی کو ڈی آئی خان اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے،سید عالم محسود قبائلی علاقوں میں شہرت رکھتے تھے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…