جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو خوش کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے کونسا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا، تصاویر منظر عام پر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)29 اکتوبر کو پاکستان سری لنکا واحد ٹی 20 میچ کے لیے پی سی بی بھی کی جانب سے تیاریاں عروج پر ہیں ۔اس سلسلے میں قذافی سٹیدیم کو دلہن کی طرح سجایا جارہاہے اور اس کے ساتھ ساتھ لاہور کی مہمان نوازی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے استقبال کا انوکھا طریقہ بھی اختیار کر لیا گیا ہے ۔پی سی بی کی

جانب سے اس بار کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو انہی کی زبان میں خوش آمدید کہا جائے گا ۔اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کے گرد سنہالی زبان میں بینرز لگا دیئے گئے۔ سنہالی زبان میں بینرز نشتر سپورٹس کمپلیکس کے مرکزی گیٹ پر نصب کئے گئے ہیں۔واضح رہے یہ بینرز پنجاب حکومت کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…