منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکارہ آسن تھوتمکل کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی ( این این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ آسن تھوتمکل کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ۔ آسن اور راہول کے قریبی دوست بولی وڈ اداکار اکشے کمار نے ان دونوں کو بیٹی کی پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بچی کی پہلی تصویر بھی شیئر کی۔تفصیل کے مطابق

اداکارہ آسن کی بیٹی کی پیدائش پر اکشے کمار نے پیغام دیا کہ یہ ایسی خوشی ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں، آسن اور راہول کو بیٹی کی پیدائش مبارک ہو۔ اکشے سے قبل راہول نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر اس خبر کا اعلان کیا تھا۔آسن اور راہول کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…