منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل کے بینک اکاؤنٹ منجمد، ایف بی آر نے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے ٹیکس کی ریکوری کر لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے معروف ماڈل مہرین سیدکا بینک اکاؤنٹ منجمد کر کے انکم ٹیکس کی مد میں 10لاکھ روپے کی ریکوری کرلی ۔ ایف بی آر کے مطابق مہرین سید انٹرنیشنل

فیشن اکیڈمی کی ڈائریکٹر ہیں اور ان کے ذمے 2014ء سے انکم ٹیکس واجب الادا تھا ۔متعدد نوٹسز کے باوجود انکم ٹیکس کی مد میں ادائیگی نہ کرنے پر اکاؤنٹ منجمد کر کے ریکور کی گئی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…