منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا؟قندیل بلوچ قتل کیس ،گرفتار مفتی عبد القوی کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم مفتی عبد القوی کالاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ۔مفتی عبد القوی کو گزشتہ روز صبح پانچ بجے کے قریب سخت سکیورٹی میں پولی گرافک ٹیسٹ کے لئے لاہور میں واقع پنجاب سائنس فرانزک ایجنسی منتقل کیا گیا ۔مفتی عبدالقوی کا

پولی گرافک ٹیسٹ لاہورکی فرانزک سائنس لیبارٹری میں تقریباًچھ گھنٹے تک جاری رہا۔فرانزک ماہرین نے مفتی عبدالقوی سے قندیل بلوچ اوراس کے بھائیوں سے رابطوں پرسوالات کئے ۔ٹیسٹ کے دوران مفتی عبدالقوی کاتفصیلی بیان بھی ریکارڈ کیاگیا۔ٹیسٹ کی بنیاد پرملزم کے سچ اورجھوٹ کا تعین کیاجائیگا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…