ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے‘شہبازشریف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے‘بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کی بہادر فوج ہر جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور پوری قوم بہادر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لیپہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہادتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ فعل ہے،

بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کی بہادر فوج ہر جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور پوری قوم بہادر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…