منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ریما خان (کل )46برس کی ہوجائیں گی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی )نامور اداکارہ ریما خان کل ( جمعہ )46برس کی ہوجائیں گی ۔ریما خان 27اکتوبر 1971ء کو پیدا ہوئیں ۔ریما نے ہدایتکار جاوید فاضل کی فلم ’’بلندی ‘‘ سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا اور ان کے مد مقابل شان نے مرکزی کردار نبھایا ۔مذکورہ فلم نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کئے ۔ ریما نے

بطور ہیروئن متعدد فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ریما نے 6سال قبل امریکہ میں مقیم ڈاکٹر طارق شاہاب سے شادی کرکے اپنا گھر بسالیا اور اب وہ ایک بیٹے کی ما ںبھی ہیں ۔شادی کے بعد اداکارہ نے کسی بھی فلم میں کام نہیں کیا ۔ریما اپنی سالگرہ شوہر طارق شاہاب کے ہمراہ منائیں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…