بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

معروف گلوکار نے پاکستان چھوڑ دیا،افغانستان منتقل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور ( آن لائن )معروف گلو کار گلزار عالم معاشی بد حالی اور موسیقی کے ناساز حالات کے باعث افغانستان منتقل ہو گئے ہیں ،انہوں نے محنت کے ساتھ پشتو موسیقی میں اپنا نام بنایا تھا جس فن کو حاصل کرنے کے لئے انہوں نے اپنی سرکاری نوکری کو بھی ٹکرا دیاتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلزار

عالم پشتو غزل گائیکی کے حوالے سے ان کا نام مشہور گلوکاروں میں ہوتا تھا لیکن گلزار عالم کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے انہیں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔حکومت کو چاہے کہ وہ فنکاروں کی معاشی بد حالی دور کرنے کے لئے اقدامات کرے تا کہ فنکاروں کے اندر ہمیشہ فن زندہ رہ سکے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…