منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فوٹوشوٹ کے باعث ماہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

ِکراچی (این این آئی)ماہرہ خان کا حال ہی میں مقامی میگزین کے لیے کیا گیا ،فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘

نے تو ماہرہ کو شہرت دلائی ہی تھی، تاہم چند روز قبل رنبیرکپور کے ساتھ متنازع تصاویرپرماہرہ دوبارہ پاکستان اور بھارتی میڈیا پرچھا گئیں تھیں۔حال ہی میں مقامی میگزین کے لیے گئے فوٹوشوٹ کے باعث ماہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔سنہرے رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس

ماہرہ میگزین کے سرورق پر پہلے سے کہیں زیادہ حسین اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی لالی وڈ فلم ’’ ورنہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو اگلے ماہ سینما اسکرین کی زینت بننے جارہی ہے۔اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی نئے فوٹوشوٹ کو بیحد سراہا جارہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…