جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کپل شرما کی نئی فلم’’ فرنگی‘‘24نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی ‘‘ برطانوی راج کے ایک ملازم مانگا کی روزمرہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے اردگرد کی سیاست سے بے خبر ہوتا ہے۔ فلم 24 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فرنگی کہانی کپل شرما کی آخری فلم’’

کس کس سے پیار کروں ‘‘سے کافی بہتر ہے، اس فلم میں برطانوی دور کی عکاسی کی گئی ہے۔ فلم برطانوی راج کے ایک ملازم مانگا کی روزمرہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے اردگرد کی سیاست سے بے خبر ہوتا ہے۔ فلم 24 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…