منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

محنت کے بل بوتے پر انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی‘ پرینیتی چوپڑا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب انہیں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر جانا جاتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے پریانکا چوپڑا کی کزن ہونے پر فخر ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر فلم انڈسٹری میں جگہ بنائی ہے اور میری اب ایک الگ شناخت بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اب مجھے پریانکا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…