جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کلاسیکل گانوں کو ریمکس کرنیکی ہمیشہ مخالف رہی ہوں‘ لتا منگیشکر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے کلاسیکل گانوں کو ریمکس اور ان کی تبدیلیوں کی مخالف رہی ہیں۔ میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر نے اپنے کلاسیکل گانے ’’نی میں یار منانا نی‘‘ کے ریمکس ورژن کے حوالے سے کہا کہ میں نے گانے کا نیا ورژن نہیں سنا اور نہ ہی میں اسے سننا چاہتی ہوں لہٰذا میں اس پر تبصرہ بھی نہیں کرونگی ۔

انہوں نے کہا میں ہمیشہ سے کلاسیکل گانوں کے ریمکس کی مخالف رہی ہوں اور میرا نہیں خیال کہ پرانے گانوں کو ریمکس کرنے کی ضرورت ہے ۔ واضح رہے لتا کا کلاسیکل گانا ’’نی میں یار منانا نی‘‘ ہتیش موڈک نے ریمکس کیا اور یشیتا شرما نے اسے گایا جبکہ یہ گانا وانی کپور پر فلمایا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…