جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

امیتابھ کی ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی میزبانی سے معذرت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)امیتابھ بچن نے گلے میں شدید تکلیف کے باعث معلوماتی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی جاری رکھنے سے معذرت کرلی جس کے بعد انتظامیہ نے بھی شو بند کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نہ صرف فلموں کے بلکہ ٹی وی کے بھی مقبول ترین اداکار ہیں ، ان کا شو کون بنے گا کروڑ پتی بھارتی ٹی وی کا نمبر ون پروگرام ہے ۔ امیتابھ بچن نے ایک بلاگ میں اپنی خراب صحت کے بارے میں کہا

کہ کون بنے گا کروڑ پتی میں مسلسل بولنے کے باعث ان کا گلا شدید متاثر ہوا اور گلے میں سوجن ہوگئی ہے جسکی وجہ سے انہیں نہ صرف بولنے میں شدید تکلیف ہورہی ہے بلکہ کچھ کھایا پیا بھی نہیں جارہا۔ خرابی صحت کے باعث وہ شو کو مزید آگے نہیں بڑھا سکتے لہٰذا شوانتظامیہ نے کون بنے گا کروڑ پتی کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے وعدہ کیا کہ وہ چند ماہ بعد دوبارہ کون بنے گا کروڑ پتی کیساتھ حاضرہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…