جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارت میں دیوالی کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں، دونوں پچھلے دنوں ایک کمرشل میں بھی اکٹھے نظر آئے تھے۔ایک تصویر میں دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس سے پہلے دونوں نے ایک کمرشل میں بھی اکٹھے کام کیا تھا جس میں دونوں کی جوڑی خوب

سج رہی تھی اور ان کے مداحوں نے ان کی باہمی کیمسٹری کو پسند کیا تھا۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما پچھلے کچھ برسوں سے دوست ہیں،بھارت کے کئی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کے دوران بھی انوشکا، کوہلی کی بیٹنگ دیکھنے کے لیے بنفس نفیس اسٹیڈیم میں موجود ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں شائقین دونوں کی دوستی کے حوالے سے کسی بھی نئی خبر کے منتظر رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…