منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہیما مالنی نے خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی دل کی بات لبوں پر لے آئیں۔ خوبصورتی برقرار رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے۔ کہتی ہیں کہ سوچ مثبت رکھیں، خوش رہیں، زندگی میں ڈسپلن لائیں اور سدا جوان رہیں۔ڈریم گرل کا خطاب لے کر بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر

انڈسٹری میں کوئی ڈریم گرل ہے تو وہ ہے دیپیکا پڈوکون ہے۔ ایک انٹرویو میں ہیما مالنی نے خوبصورتی برقرار رکھنے کے گر بھی بتا دیے۔ کہتی ہیں کہ خوبصورتی خدا کا ایک تحفہ ہے، اسے برقرار رکھنے کے لئے یوگا کریں، رقص کریں اور زندگی میں ڈسپلن لائیں۔ ہیما کا کہنا ہے مثبت سوچ رکھیں تا کہ سب اچھا ہی ہو۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…