منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بوم بوم آفر یدی سے مبینہ تعلقات کی دعویدار عرشی خان کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بھارتی ٹی وی کے بڑے شو ’’ بگ باس 11‘‘ کو جھٹکوں پر جھٹکے لگ رہے ہیں۔ پہلے سلمان خان کی جانب سے ایک کنٹسٹنٹ کو نکالے جانے کے کیس کی گونج ابھی کم نہیں ہوئی تھی کہ اب اس کی ایک اور کنٹسٹنٹ ارشی خان جنہوں نے بوم بوم آفری سے

مبینہ تعلقات کے حوالے سے کافی شہرت حاصل کی ہے کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ارشی خان کی ویڈیو یو ٹیوب پر اپلوڈ ہونیکے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بگ باس کے فینز کا کہناہے کہ سلمان خان کو ایسی کنٹسٹنٹ کو

کسی بھی صورت شو میں نہیں رکھنا چاہیئے۔ نئی ویڈیو میں ارشی خان کو اپنے دوستو کے ساتھ عیاشی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ارشی خان نے اس سے پہلے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر الزام لگایا تھا کہ اس کے شاہدآفریدی کے ساتھ تعلقات رہے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…