بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکار شان کی آنے والی فلم ’ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ارتھ ٹو‘ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمی حسن سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں ٗ تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم میں جذبات اور رومانس

کا کردار زیادہ ہے۔فلم میں شان ایک گلوکار، حمیمہ ملک سپر ماڈل ٗ عظمیٰ حسن لکھاری اور محب مرزا فلم ساز کے کردار میں نظر آئیں گے۔ارتھ ٹو کی ہدایات اداکار شان کر یں گے جبکہ اس کے پروڈیوسر فرحاد ہمایوں ہوں گے۔فلم کی شوٹنگ 2014 سے جاری تھی جبکہ فلم 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…