جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی قریبی رشتے کھوئے اور کچھ رشتے مضبوط ہوئے ٗ ڈپیکا پڈکون

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ ڈپیکا پڈکون نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد کئی قریبی رشتے کھوئے ہیں اور کچھ رشتے مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں ڈپیکا پڈکون نے بالی ووڈ میں نو سال کی کامیابی کے اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اس دوران انھوں کئی قریبی رشتے کھوئے ہیں اور کچھ رشتے مزید مظبوط ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر آپ کامیابیوں کی بلندی پر ہوں تو ایسے جیون ساتھی کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے جو آپ کی کامیابی کو ہینڈل کر سکے اور اسے سمجھ سکے۔ دپیکا نے کہا کہ جب آپ بلندی پر ہوں تو آپ کے رومینٹک رشتے پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ دپیکا نے اعتراف کیا کہ انھیں ابھی تک ان کا مسٹر رائٹ نہیں ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…