جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

معروف بالی ووڈ ہیرو اکشے کھنہ والد کے انتقال کے بعد آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اکشے کھنہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا ایک معروف چہرہ ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی، ان کی کئی فلمیں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں مقبولیت کی سند حاصل کر چکیں ہیں۔ 1997ء میں اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کرنے والے اکشے کھنہ 37 بالی ووڈ فلمز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

اپنے والد کی آخری رسومات میں وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے، ان کی عمر 41 سال ہے اور اب تک ان کی شادی بھی نہیں ہوئی۔ تازہ ترین تصاویر کے مطابق وہ گنجے پن کا شکار ہو گئے ہیں، انہوں نے حال ہی میں بالوں کا ہیر ٹرانسپلانٹ بھی کروایا جو زیادہ کارگر ثابت نہ ہو سکا۔ان کی پرانی اور نئی تصاویر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…