جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یونہی تو نہیں پاک فوج کے پوری دنیا میں ڈنکے بجتے پاکستان کے شیروں کا ایسا کارنامہ کہ دنیا بھر کے فوجی سربراہ اپنے فوجیوں کو پاکستانی جوانوں کی مثالیں دینے لگ گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا،مقابلہ برطانیہ کے مشکل ترین پہاڑی سلسلے مڈ ویلز میں ہوا،مقابلے کا مقصد چیلنجز میں قائدانہ صلاحیتوں ،نظم وضبط کو پرکھنا ہے،مقابلے میں دنیا بھر سے 131 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے مشکل ترین پہاڑی سلسلے مڈ ویلز

میں ہونیوالے کیمبرین پٹرول مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے ،،مقابلے کا مقصد چیلنجز میں قائدانہ صلاحیتوں ،نظم وضبط کو پرکھنا ہے۔پاک فوج کی ٹیم نے گزشتہ سال بھی گولڈ میڈل حاصل کیا اسطرح پاک فوج نے مقابلے میں مجموعی طور پر4مرتبہ طلائی تمغہ جیتا،مقابلے میں دنیا بھر سے 131 ٹیموں نے حصہ لیا،کیمبرین پٹرول دنیا بھر میں مشکل ترین پٹرولنگ مقابلہ جانا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…