منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ریتک سے محاذ آرائی کنگنا کو مہنگی پڑ گئی ‘ فلم نگری میں اکیلی رہ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)کنگنا رناوت کو ریتک روشن سے محاذ آرائی انکے فلمی کیریئر اور ذاتی زندگی میں بھاری پڑنے لگی۔ کنگنا رناوت کو ریتک روشن سے محاذ آرائی انکے فلمی کیریئر اور ذاتی زندگی میں بھاری پڑنے لگی۔ میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کو ریتک روشن سے محاذ آرائی نے فلم نگری میں اکیلا کردیا ہے جبکہ فلمی تقریبات

میں ان کا بائیکاٹ بھی شروع ہوگیا ہے ۔واضح رہے کہ کنگنا رناوت کی جانب سے ریتک روشن پر متنازعہ تصاویر اور ای میلز بھیجے جانے کا الزام عائد کیا گیا تھا جسکے بعد دونوں اداکاروں میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا تھا۔ ریتک سے پہلے اداکارہ کی جانب سے بالی وڈ کے معروف اداکار ادتیہ پنچولی پر الزامات لگائے گئے تھے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…